alhudalogo

Allahummaja'l Hubbaka...

أََللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ الْاَشْيَاءِ اِلَىَّ وَاجْعَلْ خَوْفِکَ أَخُوْفَ الْاَشْيَاءِ اِلَىَّ وَاقْطَعْ عَنِّىْ حَاجَاتِ الدُّنْيَا بالشَّوْقِ إِلَى لِقَآئِكَ وَ إِذَا أَقْرَرْتَ أَعْيُنَ أَهْلِ الدُّنْيَا مِنْ دُنْيَاهُمْ فَأَقْرِرْ عَيْنِىْ مِنْ عِبَادَتِكَ
اس اللہ! اپنی محبت کو میرےلیے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے، مجھ میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے۔، دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے اور جب تو دنیا والوں کو ان کی دنیاسے ٹھنڈک دے تو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے۔
O Allah! Increase Your love for me over the love of all other things, exceed Your fear over the fear of all other things and exceed my eagerness to meet You over all the worldly desires, And when the eyes of the people of the world are cooled by their world, place the coolness of my eyes in Your worship.